Friday, 21 November 2014

داعش کے پوسٹر لگانے کےلئے کالعدم تنظیم سے پیسے ملنے کا انکشاف

Photo: ‎تفصیلات کیلئے وزٹ کریں    http://dailypakistan.com.pk/back-page/20-Nov-2014/164714‎
لاہور(کرائم سیل)داعش کے پوسٹر لگانے کے الزام میں پکڑے گئے 2ملزموں نے تفتیش کے دوران کالعدم تنظیم سے پیسے ملنے کا انکشاف کر دیا۔پولیس ذرائع کے مطابق ملزموں نے اعتراف کیا ہے کہ داعش کے پوسٹر لاہور اور گرد و نواح میں لگانے اور ایس ایم ایس کے ذریعے اس کے پیغام کو لوگوں تک پہنچانے کے لیے انہیں ایک کالعدم تنظیم کی جانب سے بھاری رقم دی گئی تھی۔پولیس ملزمان سے مزید تفتیش میں مصروف ہے۔

No comments:

Post a Comment

Thanks For Comments