نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) فحش فلموں کی ویب سائٹ ’پورن حب‘ نے سال کے اختتام پر لوگوں کی طرف سے سرچ کیے جانے والے مواد کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ ڈیلی سٹار کے مطابق رواں سال سب سے زیادہ لوگ اناڑی اور غیرپیشہ ور مردوخواتین
(Amateur)
کے جنسی تعلق پر مبنی مواد تلاش کرتے رہے۔ دوسرے نمبر پر اس سال حیران کن طور پر لوگوں نے سب سے زیادہ ’خلائی مخلوق‘کے جنسی تعلق کو سرچ کیا۔ تیسرے نمبر پر پی او وی اور چوتھے پر بیلے ڈولفن سرچ کیا گیا۔
ان کے علاوہ رواں سال خواتین کے مرد کے ساتھ پرتشدد جنسی تعلق کو بھی بہت زیادہ سرچ کیا گیا۔ سیکسوئل ویل نیس سنٹر کی ڈاکٹر لوری بٹیٹو کا کہنا تھا کہ ”اب لوگ زیادہ سے زیادہ حقیقت پسندانہ جنسی مواد دیکھنا چاہتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ رواں سال پورن حب پر ایسی مواد کو زیادہ سرچ کیا گیا ہے جو حقیقت کے قریب تر ہوتا ہے۔ Amateur
کی کیٹیگری کو سب سے زیادہ سرچ کیا جانا اسی بات کا ثبوت ہے۔“
No comments:
Post a Comment
Thanks For Comments