Saturday, 18 February 2017

انگور کھانا دماغ اور بینائی کے لئے فائدہ مند


    کیلیفورنیا (ویب ڈیسک)کون ہے جسے انگور کھانا پسند نہیں ہوگا؟ مگر یہ پھل صرف لذیذ ہی نہیں بلکہ صحت کے لیے انتائی مفید بھی ہے۔اس مزیدار پھل کو کھانا پسند کرنے والوں کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ اس سے دماغ کو الزائمر امراض سے تحفظ ملتا ہے۔یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔کیلیفورنیا یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق انگور کھانے کی عادت دماغی تنزلی کا خطرہ کم کرنے میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔تحقیق میں بتایا گیا کہ انگور کھانے سے ان اثرات سے تحفظ میں مدد ملتی ہے جو کہ الزائمر امراض سے جڑے ہوتے ہیں۔

    No comments:

    Post a Comment

    Thanks For Comments