کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں 100 روپے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 50 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے۔
پاکستان صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کراچی ، لاہور، اسلام آباد، حیدر آباد، پشاور، کوئٹہ اور ملتان سمیت پاکستان بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اس کی قیمت 50 ہزار 500 روپے سے بڑھ کر 50 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے۔ دوسری جانب 10 گرام سونے کی قیمت میں 86 رروپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد 10 گرام سونے کی قیمت 43 ہزار 285 روپے سے بڑھ کر 43 ہزار 371 روپے ہوگئی ہے۔

No comments:
Post a Comment
Thanks For Comments