Thursday, 23 February 2017

ڈالر گرل ایان علی سری لنکا روانہ ہوگئی


    کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈالر گرل ایان علی بیرون ملک روانہ ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق ماڈل ایان علی پرواز ای کے 605 سے براستہ دبئی سری لنکا روانہ ہوگئی ہیں۔
    یاد رہے کہ سپریم کورٹ نے گذشتہ روز ایان علی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم جاری کیا تھا جس کے بعد وزارت داخلہ نے ماڈل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا نوٹیفیکیشن جاری کیا تھا۔

    No comments:

    Post a Comment

    Thanks For Comments